کراچی (جنگ نیوز) پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کورونا ٹیسٹ کرالیا۔ رپورٹ ابھی تک نہیں آئی۔ جمعہ کو اپنی بہن بختاور کی منگی میں شریک ہونگے یا نہیں نتیجے کا انتظار ہے۔ بختاور کے منگیتر محمود چوہدری کے خاندان کے افراد آج کراچی پہنچیں گے۔
بارشیں برسانے والا مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں موجود ہے، بدھ کو کوئٹہ، قلات اور زیارت سمیت صوبے کے شمالی اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ امریکا میں غیرقانونی مقیم تارکین وطن کیلئے رجسٹری بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ یورپ امریکی کاروباری اداروں کو سزا دینے کے لیے ڈیجیٹل ٹیکس استعمال کرتا ہے۔
عالمی برادری مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں پائیدار امن کے قیام کو ترجیح دے: عاصم افتخار
خبر رساں اداروں کے مطابق طیارہ فوجی اڈے کے قریب گر کر تباہ ہوا، طیارے میں فوجی افسران سوار تھے۔
اسلامی نظریاتی کونسل آسٹریا نے یکم مارچ کو ملک بھر میں پہلے روزہ کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی قونصلیٹ کی شکایت پر ایف آئی اے نے مقدمہ درج کر کے ملزم عمیر ندیم کو گرفتار کرلیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے گورنر ہاؤس میں پارلیمانی پارٹی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔
ایک حالیہ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ صحت بخش اور سادہ خوراک سے آپ کے موٹاپے سے منسلک کئی طرح کے کینسر کا خطرہ کم ہو سکتا ہے۔
روس نے یوکرین پر حملے کیے ہیں، یوکرینی فوج کے مطابق کراماٹوسک شہر میں روسی حملے سے ایک شہری ہلاک اور 1 زخمی ہوا۔
ملک بھر کے سیاسی قائدین اور دانشوروں کو کانفرنس میں آنا تھا۔ کل کانفرنس ہر صورت میں اور ہرحال میں ہوگی، سابق وزیراعظم
وفاقی وزیر بحری امور قیصر احمد شیخ نے پورٹس پر تقرریوں سے متعلق دہائی دے دی۔
بالی ووڈ کے سینئر اداکار گووندا کے مداح منگل کی صبح انکی اور ان کی اہلیہ سونیتا آہوجا کے بارے میں چونکا دینے والی افواہوں کے ساتھ بیدار ہوئے۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) خیبرپختونخوا کے صدر میاں افتخار نے سوال اٹھایا ہے کہ کرم میں لگی آگ پر قابو کیوں نہیں پایا جارہا؟
وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اثاثوں میں سرمایہ کاری اور جدید رجحانات کے فروغ کی متوازن حکمت عملی اپنانا ہوگی۔
سوشل میڈیا پر شیئر ویڈیوز میں بالی ووڈ کی سینئر اداکارہ کو ایئرپورٹ پر وہیل چیئر پر دیکھا گیا تھا۔