• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

DIG آپریشنز پنجاب سہیل سکھیرا دوبارہ کورونا وائرس کا شکار

پنجاب کے ڈی آئی جی آپریشنز سہیل سکھیرا دوبارہ کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب سہیل سکھیرا کا اس ضمن میں ایک بیان میں کہنا ہے کہ مجھے اور اہلیہ کو 6 ماہ پہلے کورونا وائرس کا مرض ہوا تھا اور اب پھر دوبارہ ہو گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب کا مزید کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مرض کی دوسری بار شدت زیادہ ہے۔


سہیل سکھیرا کا یہ بھی کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے شفاء پانے والوں کو چاہئیے کہ وہ بہت احتیاط کریں تاکہ انہیں دوبارہ یہ مرض نہ ہو سکے۔

تازہ ترین