• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوئیڈن کے شہزادہ فلپ اور اہلیہ کورونا میں مبتلا

سوئیڈن کے شہزادہ کارل فلپ اور ان کی اہلیہ شہزادی صوفیا کورونا وائرس  میں مبتلا ہوگئے۔

سوئیڈش رائل کورٹ کے مطابق شہزادہ فلپ اور شہزادی صوفیا کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ تاہم دونوں کی طبیعت بہتر ہے، شاہی خاندان کے دیگر افراد کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔



سوئیڈن میں کورونا متاثرین کی تعداد دو لاکھ 30 ہزار سے زیادہ ہے جبکہ اب تک ساڑھے چھ ہزار سے زیادہ افراد اس وبا سے اپنی جانوں سے دھو بیٹھے ہیں۔

تازہ ترین