• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسکواش فیڈریشن کی47ویں سالانہ جنرل کونسل میٹنگ جمعرات کو ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کی صدارت میں ہوئی۔اس دوران قمر زمان کو خیبر پختونخوا جبکہ عدنان اسد کو سندھ اسکواش ایسوسی ایشن کی طرف سے متفقہ طور پر اگلے چارسال کیلئے نائب صدر منتخب کر لیا گیا۔

تازہ ترین