• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کونسلر راجہ افتخار احمد کے سسر راجہ قربان حسین انتقال کرگئے، کمیونٹی کا اظہار تعزیت

راچڈیل (نمائندہ جنگ)برطانیہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت کونسلر راجہ افتخار احمد آف راچڈیل کے سسر راجہ قربان حسین رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ،سیاسی ‘ سماجی ‘ کاروباری شخصیات نے راجہ قربان حسین کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ، اس موقع پر کمیونٹی رہنماؤں کا کہنا تھا کہ وہ کونسلر افتخار احمد اور دیگر اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعاگو ہیں کہ خداوند کریم مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطافرمائے ۔
تازہ ترین