• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر، نئے ترمیم شدہ انکم ٹیکس گوشوارے کے فارم کا مسودہ جاری

اسلام آباد (کامرس رپور ٹر) ایف بی آر نے سالانہ 5کروڑ روپے سے کم آمدن والےمینوفیکچرر ز کیلئےانکم ٹیکس گوشوارہ جمع کرانے کا فارم سادہ کردیا ہے، نئے ترمیم شدہ فارم کا مسودہ جار ی کر دیا گیا ہے، یہ فارم انفرادی اور ایسوسی ایشن آف پرسنز کیلئے ہوگا ، نیا سادہ فارم عوامی رائے کیلئے سات روزکیلئے جاری کیا گیا ہےاور ترمیم شدہ فارم پر رائے طلب کی گئی ہے جس کے بعد اس فارم کا اطلاق کر دیا جائیگا۔

تازہ ترین