• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی کورونا ویکسین کا آخری ٹرائل، ہزاروں پاکستانیوں کی رضا کارانہ شرکت

اسلام آباد(اے ایف پی) چینی کورونا ویکسین کا آخری ٹرائل، ہزاروں پاکستانیوں کی رضا کارانہ شرکت، پاکستان میں ویکسین کی محقق کئے گئے ہیں۔ وفاقی حکومت نے ملک بھر میں وزیراعظم ٹائیگر فورس مانٹیرنگ ٹیموں کو سرکاری پناہ گاہوں کا دورہ کرنےاور وزیراعظم کو رپورٹ کرنے کے حوالے سے صوبائی حکومت کواحکامات جاری کئے ہیں ،اس سلسلے میں وزیراعظم آفس سے صوبائی حکومت کوجاری ہونےوالے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے مشیر برائے امور نوجوانان کی خواہش ہے کہ وزیر اعظم ٹائیگرفورس کی مانیٹرنگ ٹیموں کی سرکاری پناہ گاہوں کے دوروں اور ان کی میڈیاکوریج کے حوالے سے متعلقہ حکام کوہدایات جاری کی جائیں،اس لئے اپنے پنے متعلقہ اضلاع میں قائم تمام پناہوگاہوں کے انچارج کو ہدایت کی جائے کہ اپنے اپنے اضلاع میں موجود وزیر اعظم ٹائیگرفورس کی مانیٹرنگ ٹیموں کو ان پناہ گاہوں کا دورہ کرنے کااختیاردینے کے ساتھ ساتھ ان دوروں کی میڈیا کوریج کا بھی انتظام کیاجائے۔

تازہ ترین