• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ فیس بک اور گوگل کو ریگولیٹ کرنے کیلئے نگران تشکیل دے گا

لندن (اے ایف پی) برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فیس بک اور گوگل جیسی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے ایک نگران تشکیل دے گا تاکہ چھوٹی کمپنیوں کو تحفظ دیا جاسکے اور صارفین کو ذاتی ڈیٹا پر مزید کنٹرول دیا جاسکے۔ برطانیہ کا اعلان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں کو پوری دنیا میں اپنی قوت پر بڑھتی ہوئی جانچ پڑتال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور جیسا کہ دیگر ممالک اپنے ریگولیٹری اختیارات تشکیل دے رہے ہیں۔

تازہ ترین