• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوہاٹ ٹرین 30نومبر سےبحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(جنرل رپورٹر )ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لاہور۔ راولپنڈی۔ لاہور کے درمیان چلنے والی سُبک رفتار اور راولپنڈی۔کوہاٹ کینٹ۔راولپنڈی کے درمیان چلنے والی کوہاٹ ٹرین کو 30نومبر سے بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
تازہ ترین