• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروش حیدر کی مجلس چہلم آج حیدرآباد میں ہوگی

حیدرآباد (نیوز ڈیسک) انجینئروسیم عابدی کے مطابق سینئر صحافی شبر اعظمی کے چھوٹے بھائی سروش حیدر اعظمی کے ایصال ثواب کیلئے مجلس چہلم اتوار 29؍نومبر کوسہ پہر 3بجے بمقام مرکزی ٹرسٹ امامیہ لطیف آباد نمبر9، حیدرآباد میں منعقد ہوگی۔ قرآن خوانی کے بعد مجلس عزا سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے۔ تمام احباب سے ایس اوپیز کے ساتھ شرکت کی درخواست ہے۔

تازہ ترین