ناسا نے ملبے تلے دبے متاثرین کی معمولی سی حرکت کا بھی پتہ لگانے والی ڈیوائس تیاری کرلی
ناسا نے خاص ٹیکنالوجی کے ذریعے ایک ڈیوائس تیار کی ہے جو ملبے کے نیچے پھنسے انسانی جسم کی معمولی سی حرکت کا بھی پتہ لگا لیتی ہے، یہ ٹیکنالوجی 2023ء میں ترکی اور شام کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں ملبے میں پھنسے لوگوں کو زندہ نکالنے میں استعمال کی جا چکی ہے۔