لاہور (نمائندہ جنگ) معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی منصورہ آمد، امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی والدہ کی وفات پرجماعت اسلامی کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد اصغر سے ملاقات کے دوران ان سے اظہار تعزیت کیا اور سینیٹر سراج الحق کو بھی فون کر کے انکی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ۔