• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فخری زادہ کے قتل کا بدلہ لیا جائے گا، ایرانی سپریم لیڈر

کراچی (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے مطالبہ کیا ہے کہ ایرانی جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کے ذمہ داروں کو لازمی طور پر سزا دی جائے۔ ایران نے فخری زادے کے قتل کی ذمہ داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مطابق فخری زادہ کے قتل کے بعد ایران کی اولین ترجیح اس کے ذمہ داروں کو اور اس کا حکم دینے والوں کو سزا دینا ہے۔

تازہ ترین