• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد (عاطف شیرازی‘ نامہ نگار) وزارت پٹرولیم کے ذیلی ادارے پی ایم ڈی سی کے ایم ڈی فرحان شفیع 8 ماہ بعد مستعفی ہوگئے۔ پی ایم ڈی سی کے ذرائع نے بتایا کہ فرحان شفیع 8 ماہ میں بعد بیرون ملک چلے گئے ہیں۔ فرحان شفیع کو اپریل 2020 میں سترہ لاکھ روپے ماہوار پر ایم ڈی تعینات کیا گیا تھا۔ دوسری جانب پٹرولیم ڈویژن کے حکام نے رابطہ کرنے پر تصدیق کہ فرحان شفیع ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوگئے ہیں۔

تازہ ترین