• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی آئی اے کا تربت سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کے دوبارہ آغاز کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے 7دسمبر سے تربت سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی دوبارہ آغاز کا فیصلہ کر لیاہے پی آئی اے حکام کے مطابق گزشتہ روز پی آئی اے کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 7دسمبر سے پیر اور جمعرات دن صبح 15:10کوئٹہ سے تربت اور جبکہ 12:50پروازیں تربت سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہونگے عوامی وتاجر حلقوں نے پی آئی اے کی جانب سے کوئٹہ سے تربت اورکوئٹہ سے تربت کیلئے پروازوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلوں سے عوام بالخصوص تاجر برادری کی مشکلات میں کمی ہوگی۔  

تازہ ترین