• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرویو پینل کیلئے محکمہ تعلیم سکولز کے نمائندوں کے نام ارسال

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ تعلیم سکولز نے ای ایس ای آرٹس، ایس ایس ای کی بھرتی کیلئے انٹرویو پینل میں اپنے نمائندوں کے نام مجاز اتھارٹی کو ارسال کردئیے، بتایا گیا ہے کہ محکمہ سکولز نے ایس ای ایس اور ایس ایس ای کی بھرتی کیلئے درخواستیں طلب کی تھیں جن کے انٹرویو ہونے ہیں، انٹرویو کیلیے محکمہ سکولز کی نمائندگی کرنے والےافسران کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جن میں محمد اظہر محمود خان، محمد فاضل اعوان، محمد آصف ، محمد ایوب اور محمد ریاض شامل ہیں۔
تازہ ترین