• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ :ای ڈی او ہیلتھ کا ہسپتال کا معائنہ ، غیر حاضرعملہ سے جواب طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ )ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر سید حسین نقوی نے سول ہسپتال ملیاں کلاں کا  معائنہ کیا تو تمام عملہ غیر حاضر پایا گیا جس پر میڈیکل افسر ڈاکٹر قیصر خورشید ، ڈسپنسر سرفراز وسیم، ایل ایچ وی شفقت کلثوم ، سی ڈی سی سپر وائزر فقیر حسین، ویکسی نیٹر  اکرم کی جواب طلبی کرلی گئی ہے۔
تازہ ترین