• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ کیلئے ایک اور دھچکا، بائیڈن نے وسکونسن اور ایریزونا کا میدان بھی مار لیا

واشنگٹن (جنگ نیوز )امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابات میں ایک اور دھچکا لگا ہے اور اس بار دو ریاستوں کے نتائج بائیڈن کے حق میں آئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ایریزونا اور وسکونسن نے بھی ٹرمپ کے مقابلے میں جو بائیڈن کی جیت کی تصدیق کردی ہے۔ ٹرمپ انتخابات میں دھاندلی کے الزامات لگاتے رہے ہیں تاہم دونوں ریاستوں کا کہنا ہے کہ انتخابات منصفانہ ہوئے۔

تازہ ترین