• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صنفی امتیاز پر مبنی تشدد کیخلاف شارٹ فلم جاری

اسلام آباد(نامہ نگارخصوصی) صنفی امتیاز پر مبنی تشدد کے خلاف عالمی دن کے موقع پر وزارت انسانی حقوق نے ”ریپ“ پر شارٹ فلم سوشل میڈیاپلیٹ فارمز پر جاری کر دی ہے۔وزارت انسانی حقوق نے بڑھتے ہوئے ریپ کیسز اور تشدد کے واقعات کیخلاف 16 روزہ مہم کے سلسلے میں اس فلم کا آغاز سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا جس میں پاکستان میں صنف پر مبنی تشدد جیسے جرائم کے حوالے سے خواتین کو آگاہی فراہم کی گئی ہے۔

تازہ ترین