• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میرے جعلی دستخطوں سے اراضی ریکارڈ میں ردوبدل کیا گیا ، آفتاب میمن

کراچی ( امداد سومرو ) مبینہ اراضی فراڈ کے الزام میں زیر حراست حکومت سندھ کے ایک سینئر افسر نے شکایت کی ہے کہ انکے گزشتہ محکمے کے حکام نے ان کی جعلی دستخطوں کے ساتھ اراضی ریکارڈ میں ردو بدل کیا ۔ سابق سیکرٹری لینڈ وٹیلائزیشن ، بورڈ آف ریونیو آفتاب میمن جو اس وقت اڈیالہ جیل راولپنڈی میں قید ہیں ، ان پر لینڈ فراڈ کے ذریعہ قومی خزانے کو بھاری نقصان پہنچانے کا الزام ہے ۔

تازہ ترین