• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد پولیس کیلئے 20ہزار سرجیکل ماسک کا تحفہ

اسلام آ باد (خصوصی نامہ نگار) اسلام آباد پولیس کے افسران و جو انو ں کیلئے گرین انسپائر فاونڈیشن کی طر ف سے 20ہزار سرجیکل ما سک بطو ر تحفہ ایس پی ہیڈکوارٹر سید عارف حسین شاہ کے حو الے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آ باد پولیس کے افسران و جوان کورونا وبا ء کے دوران اپنے فرائض منصبی ادا کررہے ہیں ۔
تازہ ترین