• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل کی پہلی کمرشل فلائٹ 166 مسافر لے کر دبئی پہنچ گئی ہے۔

اسرائیلی ایئرلائن اسیر کی پہلی فلائٹ نے گزشتہ روز دبئی میں انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈ کیا تھا۔

گزشتہ ہفتے دبئی کی جانب سے اسرائیل کے لیے اپنی کمرشل فلائٹس کا آغاز کیا گیا تھا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی میڈیا  نے دعویٰ کیا تھا کہ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات جانے والی اسرائیلی پروازوں کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دے دی ہے۔

تازہ ترین