• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجرموں کا نیٹ ورک کورونا ویکسینز کو نشانہ بنا سکتا ہے، انٹرپول

پولیس کی عالمی تعاون ایجنسی انٹرپول نے کورونا ویکسینز پر حملوں کا خطرہ ظاہر کردیا، کرمنل نیٹ ورکس کورونا ویکسینز کو براہ راست اور آن لائن نشانہ بنا سکتے ہیں۔

انٹرپول کے مطابق دنیا بھر کے ایک سو چورانوے ممالک کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ویکسین حملوں کا الرٹ جاری کیا جا چکا ہے۔


 کرمنل نیٹ ورکس کورونا ویکسین کی سپلائی نظام کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، کرمنل نیٹ ورکس جعلی ویب سائٹس کے ذریعے بھی لوگوں کو گمراہ کر سکتے ہیں۔

تازہ ترین