• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل این جی اور پاور سیکٹر میں 122ارب روپے کا نقصان

ایل این جی اور پاور سیکٹر میں 122ارب روپے کا ملک کا نقصان ہوگیا، لیکن فائدہ کس کا ہوا؟ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں مزید ثبوت عوام کے سامنے رکھ دیے گئے۔

پروگرام میں انکشاف کیا گیا کہ دیگر ممالک سستی ایل این جی خریدتے رہے مگر پاکستان کی وزارت پیٹرولیم وقت ضائع کرتی رہی۔

بھارت نے پاکستان سے 3 ہفتے پہلے نومبر کے لیے ٹینڈر کیے اور چار اعشاریہ نو ڈالر پر ایل این جی خرید لی، تاخیر کی وجہ سے پاکستان نے بھارت کے مقابلے میں 2ارب روپے زیادہ ادا کیے۔ 

تازہ ترین