کراچی(اسٹاف رپورٹر) انڈر16ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ اے نے آزاد جموں و کشمیر کو6-2سے بلوچستان اے نے پنجاب ڈی ،سندھ بی نے اسلام آباد ، پنجاب سی نے کے پی کے بی کو زیرکیا۔