شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی میں ایک روز کی توسیع
لاہور(خصوصی نمائندہ) پنجاب حکومت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی پیرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز کی توسیع کر دی ،دونوں رہنمائوں کا پیرول بدھ کی دوپہر ڈھائی بجے ختم ہو رہا تھا۔