• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منظم جرائم پیشہ گروہ کووڈ 19 ویکسین کو ہدف بنا سکتے ہیں، انٹرپول کا انتباہ

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)انٹرپول نے متنبہ کیا ہے کہ منظم جرائم پیشہ گروہ کووڈ 19کی ویکسین کو ہدف بنا سکتے ہیں تا کہ جعلی ویکسین فروخت کر سکیں۔انٹرپول نے دنیا بھر میں اپنے 194 رکن ملکوں کو گلوبل الرٹ جاری کیا ہے اور ان سے کہا ہے کہ وہ کووڈ 19 ویکسین پر نظر رکھنے والے جرائم پیشہ گروہوں سے ہوشیار رہیں جو اس ویکسین کو آن لائن بھی نشانہ بنا سکتے ہیں۔

تازہ ترین