آپ آف لائن ہیں
ہفتہ9؍جمادی الثانی 1442ھ 23؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

صدف شرجیل کی بیرون ملک جانے کی درخواست کی سماعت ملتوی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے الزام میں نیب ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست پر وکلا کا موقف سننے کے بعد سماعت 18 دسمبر تک ملتوی کردی۔ جمعرات کو سندھ ہائی کورٹ میں پیپلزپارٹی رہنما شرجیل میمن اور دیگر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے سے متعلق ریفرنس میں شرجیل میمن کی اہلیہ صدف شرجیل کی بیرون ملک جانے کی اجازت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید