• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں گیس بند رہنے کی اطلاع

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سوئی سدرن گیس کمپنی کے اعلامیہ کے مطابق ضروری مرمت کے سلسلے میں 7 دسمبر کو صبح 11 بجے سے شام 5 بجے تک میکانگی روڈ، کاسی روڈ،حاجی غیبی روڈ، خدائیداد روڈ،بلوچی اسٹریٹ،تارو چوک، خوشحال روڈ، افغان روڈ،ترین روڈ اور ملحقہ علاقوں کو گیس کی ترسیل بند رہے گی صارفین اس دوران متبادل ایندھن کا بندوبست کرلیں۔
تازہ ترین