• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)ترکی سے ڈی پورٹ کئے گئے 18پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے ۔ائرپورٹ ذرائع کے مطابق ترکی میں غیرقانونی طورپرداخل ہونے والے17پاکستانی استنبول ترکی سے فلائٹ نمبرٹی کے710 اوردوحہ قطرکے راستے فلائٹ نمبرکیوآر632کے ذریعے ایک پاکستانی نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائرپورٹ پہنچے ۔ ایف آئی اے امیگریشن حکام نے سفری ریکارڈدستیاب نہ ہونے پران میں سے10افرادکواپنے سیل منتقل کردیاجب کہ دیگرکوگھرجانے کی اجازت دے دی گئی۔
تازہ ترین