• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسہ بھی ہوگا، آپ کُرسی بھی چھوڑیں گے، مریم اورنگزیب


پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ گل جلسے توں ود کے استعفے تے آ گئی جے، عمران صاحب، لاہور میں جلسہ بھی ہوگا اور آپ کُرسی بھی چھوڑیں گے۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے شہباز گل کے بیان پر دعمل دیتے ہوئے عمران خان کو استعفی دے کر بارہ دسمبر کے جلسے میں شرکت کی دعوت بھی دے ڈالی۔

انہوں نے کہا کہ یہ آپ کی غلط فہمی ہے، آپ کو اب سقوطِ کشمیر پر این آر او نہیں ملے گا۔


مریم اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم ٹی وی لگائیں، حالات مختلف ہوگئے  ہیں۔

تازہ ترین