کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ پیرسے اسلام آباد کے مصحف علی میر اسکواش کمپلکس میں ہوگا۔ مقابلوں12ہزار یو ایس ڈالر جبکہ خواتین کیلئے چھ ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی ہے۔
سفارتی اور دفاعی ماہرین نے ہرمز کی ناکا بندی کے خاتمے کے بغیر مذاکرات کو مشکل قرار دیدیا۔
آئیوری کوسٹ کے اعزازی قونصل جنرل فضل کریم دادا بھائی نے چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ تین لاکھ روپے انعامی رقم کی حامل کراچی ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 24 اپریل تک جاری رہے گی۔
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی شرکت کی صورت میں ایرانی اسپیکر بھی شریک ہوں گے: امریکی میڈیا
ٹورنٹو میں ہونے والی تقریب میں شان اور میرا کے وڈیو پیغامات بھی شامل کیے گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بدستور کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو سے ناراض ہیں۔
12 یونی ورسٹیز میں یونی ورسٹی آف آکسفورڈ، امپیریل کالج لندن اور یونی ورسٹی کالج لندن سمیت کئی معروف جامعات شامل ہیں۔
میڈیا رپورٹ جانچ کے طریقہ کار میں ناکامی کے باوجود پیٹر مینڈلسن کو امریکا میں سفیر تعینات کرنے کے معاملے نے برطانوی وزیر اعظم اسٹارمر کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
بہاول وکٹوریہ اسپتال کےڈاکٹر فرخ زیدی کےمطابق، 4 سالہ علیشا اور 6 سالہ احتشام پہلے ہی دم توڑ چکے تھے، جبکہ ان کا 40 سالہ والد انوار الحق دورانِ علاج اسپتال میں چل بسا۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ طالبہ پیپر دینے کے بعد والدہ اور دوست کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر جا رہی تھی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وہ اسلام آباد مذاکرات میں ایران سے کیا چاہتے ہیں؟ کا جواب دیدیا۔
لیگ میں سینئر پاکستانی اور انٹرنیشنل پلیئرز کی رہنمائی کافی مددگار ثابت ہوتی ہے: سعد مسعود
ایرانی صدر نے کہا کہ امریکی حکام کی جانب سے غیر تعمیری اور متضاد اشارے تلخ پیغام دیتے ہیں،
واقعے کے بعد وزیرِ اعظم کا ریفائنری کے افتتاح کا پروگرام عارضی طور پر ملتوی کر دیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران میں مذاکرات کا دوسرا دور بدھ سے شروع ہوگا۔
فلموں اور ٹیلی ویژن کی امریکی اداکارہ این ہیتھاوے کو پیپل میگزین نے 2026 کی دنیا کی سب سے خوبصورت اسٹار قرار دیا ہے جو ان کے طویل ہالی ووڈ کیریئر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔
ایران نے دارالحکومت تہران کے دوبڑے ایئرپورٹس آج سے دوبارہ کھول دیے ۔