• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سانحہ بلدیہ فیکٹری، ہنگامی اخراج کا راستہ نہ رکھنے کیخلاف دعویٰ پر نوٹس

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈ سٹر کٹ ا ینڈ سیشن جج غربی کی عدالت نے سانحہ بلدیہ فیکٹری میں آتشزدگی کے و قت ہنگامی اخراج کا راستہ اورحفاظتی اقدامات نہ رکھنے کے حوالے سے فیکٹری مالکان کے خلاف ایک کروڑچھیالیس لاکھ روپے کےدعویٰ سے متعلق دائردرخواست پر فریقین کو 14 دسمبر کے لئے نوٹس جاری کردیئے۔ سانحہ بلدیہ فیکٹری آتشزدگی میں جاں بحق ہونے والی مشین آپریٹر نسرین ناز کیبچیوں کی جانب سے فیکٹری مالکان کے خلاف دعویٰ دائرکیاگیا ہے۔

تازہ ترین