• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر یاسمین راشد کی شوکت خانم اسپتال میں کامیاب سرجری


وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد ڈاکٹر یاسمین راشد کی کی چھاتی میں تکلیف کے باعث شوکت خانم اسپتال میں سرجری کی گئی ہے۔

ذرائع شوکت خانم اسپتال کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی چھاتی میں تکلیف کے باعث سرجری کی گئی۔

ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ میری سرجری کامیاب ہوئی، ڈاکٹروں نےگھرجانےکی اجازت دے دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کل سے اپنے دفتری معاملات کو انجام دینے کے قابل ہوں گی۔

تازہ ترین