• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس نے ن لیگ کے کیمپ پر دھاوا بول کر رہنماؤں کو گرفتار کرلیا


لاہور پولیس نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے اچھرہ میں لگائے گئے استقبالی کیمپ پر دھاوا بول کر وہاں سے ن لیگی عہدے دار توصیف شاہ کو حراست میں لے لیا۔

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے  آج لاہور میں ریلی نکالی، اچھرہ کے مقام پر مسلم لیگ ن نے ان کے استقبال کے لئے کیمپ لگایا۔


 پولیس نےاستقبالی کیمپ پر پہنچ کر ن لیگ کے عہدیدار کو گرفتار کیا تو کارکن مشتعل ہوگئے اور  کارکنوں نے پولیس کے خلاف نعرے بازی کی۔

تازہ ترین