برٹش قونصل کراچی: شرمین عُبید چِنائے نے طاقتور خواتین فلمساز متعارف کروا دیں
برطانوی قونصلیٹ کراچی میں آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز شرمین عبید چنائے نے شاندار تقریب کا انعقادکیا، جس میں انہوں نے طاقتور خواتین فلم سازوں کو متعارف کروایا۔تقریب میں امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین، برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشنر مارک بیلی، جاپان کے قونصل جنرل ہاتوری ماسارو نے خصوصی شرکت کی ۔