• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کے ٹو پر تاریخ کی سب سے بڑی مہم جوئی کا آغاز 24 دسمبر سے ہوگا

گلگت (اے پی پی) دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر تاریخ کی سب سے بڑی مہم جوئی کا آغاز 24دسمبر سے ہو گا۔ سرمائی مہم جوئی کی تاریخ کے سب سے بڑے ایکسپیڈیشن میں دنیا کے 18 ممالک سے 54 کوہ پیما حصہ لے رہے ہیں۔ جسے سیون سمٹ انٹرنیشنل کے ٹو ونٹر ایکسپیڈیشن 2021 کا نام دیا گیا ہے۔ایکسپیڈیشن کی قیادت ممتاز نیپالی کوہ پیما چنگ شرپا کر رہے ہیں۔ جو پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

تازہ ترین