• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی کل کی تصویر ان کے مستقبل کا اشارہ ہے، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ کا عمران خان کی بنی گالا میں کتوں کے ساتھ تصاویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ عمران خان کی کل کی تصویر ان کے مستقبل کا اشارہ ہے۔

نفیسہ شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ  پی ڈی ایم کے لاہور جلسے نے کٹھ پتلی حکومت کو بے چین کردیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ  اگر لاہور جلسہ ناکام تھا تو سیلیکٹڈ وزیراعظم کے چہرے پر شکست کے سائے کیوں ہیں؟۔

انہو ں نے کہا کہ  شاہی طوطوں کی تڑپ بتارہی ہے ان کی نوکری جانے والی ہے۔

تازہ ترین