• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز اوردیگر لیگی رہنمائوں کاخواجہ عمران نذیر سے اظہار تعزیت

لاہور(خصوصی نمائندہ)پاکستان مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری خواجہ عمران نذیر کو پارٹی کی نائب صدر مریم نواز نےٹیلی فون کیا،انہوں نے خواجہ عمران نذیر سے ان کے بہنوئی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا ، مزید برآں رکان اسمبلی کرن ڈار، رانا مشہود عنیزہ فاطمہ، سعدیہ تیمور، سمیع اللہ خان ، خواجہ سلمان رفیق،رمضان صدیق بھٹی،عہدیداروںسید توصیف شاہ، میاں نعمان ، ماجد ظہور میاں طارق، الیاس خان سمیت متعد رہنماؤں و کارکنوں نے بھی اظہار تعزیت کیا۔
تازہ ترین