کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان واپڈا اور ایس ایس جی سی نے نیشنل چیلنج کپ فٹ بال فائنل میں جگہ بنالی۔ فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا۔ لاہور میں سیمی فائنل میں واپڈا نے آرمی کو 1- 0اور ایس ایس جی سی نے کے پی ٹی کو 2-0 سے شکست دی۔
پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ آج کل تو ہم ملنگ بنے ہوئے ہیں، ہم آزاد منش بنے ہوئے ہیں۔
پولیس کا کہنا ہے کہ :سلمان احمد پر اداروں اور ریاست مخالف پروپیگنڈا کرنے پر مقدمہ درج کیا گیا، مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانا ڈیفنس اے میں درج کیا گیا۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ملک میں معاشی بحران ابھی ختم نہیں ہوا ہے۔
صوابی میں باکر کے مقام پر گوہاٹی نہر میں رکشہ گر گیا ،جس میں 14 افراد نہر میں ڈوب گئے۔
راولپنڈی میں تھانہ چکلالہ کے علاقہ میں کار سوار 4 ملزمان کی جانب سے پولیس پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی نے اختلافات ختم کرنے کی بات پر مثبت ردعمل کا اظہار کیا، بیرسٹر گوہر کے دیگر متعلقہ پارٹی رہنماؤں سے بھی مسلسل رابطے جاری ہیں۔
خیبر پختونخوا میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم21 اپریل سے شروع ہو رہی ہے۔
فرانسیسی صدر میکروں نے دورہ مصر پر قاہرہ میں مصری صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی۔
پشاور ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس ایس ایم عتیق شاہ نے شوہر کے لاپتہ ہونے سے متعلق بیوی کی درخواست کی سماعت کی۔
کراچی میں نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات کا آغاز کل سے ہوگا۔ ناظم امتحانات کے مطابق 3 لاکھ 75 ہزار طلبہ سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات دیں گے۔
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے تحریک انصاف کی مرکزی قیادت کو فردجرم عائد کرنے کے لیے طلب کرلیا۔
بیرسٹر گوہر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے مجلس عاملہ کے بعد 15 اپریل کو فیصلے سے آگاہ کرنے کا کہا ہے
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت امن امان کی صورتحال پر کراچی میں اجلاس ہوا۔
چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ اسپیس بورڈ نے اسٹار لنک کو عارضی لائسنس دے دیا ہے، اسٹار لنک کو مکمل لائسنس ان کی ریگولیشنز فائنل ہونے کے بعد دیا جائے گا، اسٹار لنک کا لائسنس اس وقت تک اجراء کے مرحلے میں ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے جان بوجھ کر اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ پیدا نہیں کیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی آغاز ہوا ہے۔