• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام، ایک ڈاکو گرفتار

ٹنڈوالہ یار(نامہ نگار) نجی بینک کے عملے اور سیکورٹی گارڈز کی بروقت کاروائی نے نجی بنک میں ڈکیتی کی کوشش کو ناکام بنادیا اس حوالے سے کاروائی سے متعلق نجی بنک مینیجر نے بتایا کہ سکرنڈ کی برانچ میں ڈکیتی ہوئی تھی جسکے بعد سی سی ٹی وی فوٹیج ملک بھر کی برانچ میں بھیجے گئے تھے اور اسی سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی شناخت کی گئی ملزمان کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین