کراچی(اسٹاف رپورٹر)الصغیر ہاکی لیگ میں شمس الزماں اور جہانگیر خان الیون نے فائنل میں رسائی حاصل کر لی، اتوار کو کھیلے گئے فاتح ٹیموں نے عارف اشرف اور مطلوب بیگ الیون کو ناکامی سے دوچار کیا، فائنل 25دسمبر کو کھیلا جائے گا۔
پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم کا کہنا ہے کہ بڑی تہذیب کا حامل ملک دھمکی اور دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کرتا۔
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 196 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
21 سالہ امریکی گلوکار ڈیوڈ انتھونی برک المعروف D4vd پر 14 سالہ لڑکی سیلسٹے ریواس ہرنینڈز کے قتل کے الزام میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے، ملزم نے عدالت میں جرم سے انکار کیا ہے۔
پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شبیر جان نے اپنی بیٹی و سابقہ اداکارہ یشمیرہ جان کے ہمراہ ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کر دی۔
آئی فون بنانے والی مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ٹم کُک نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا۔
اسٹیٹ بینک نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر پہلے ہی موصول ہو چکے ہیں۔
کیوبا نے تصدیق کی ہے کہ اس کے دارالحکومت ہوانا میں حالیہ دنوں میں امریکی حکام کے ساتھ اہم مذاکرات ہوئے ہیں جنہیں کیوبا نے احترام اور پیشہ ورانہ انداز میں ہونے والا تبادلہ قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ کامیابیوں اور چیلنجز دونوں کو ایمانداری سے عوام کے سامنے رکھنا چاہیے۔
واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت 10 مسافر زخمی ہو گئے جبکہ ملزمان فرار ہو گئے۔
امریکی ریاست لوزیانا میں ایک 31 سالہ نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنے 7 بچوں سمیت 8 کمسن بچوں کو قتل جبکہ 2 خواتین کو شدید زخمی کر دیا۔
پیٹر میگیار نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بین الاقوامی فوجداری عدالت سے علیحدگی کا عمل بھی روکے گی جسے سابق وزیراعظم وکٹر اوربان نے شروع کیا تھا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ ایران بالآخر مذاکرات کی راہ اختیار کرے گا، بصورت دیگر اسے سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو اس نے پہلے کبھی نہیں دیکھے۔
نواک جوکووچ نے کہا ہے کہ جی ہاں ویرات میرے دوست ہیں، بلاشبہ میں ان سے متاثر ہوں، ان کی عزت کرتا ہوں۔
ضلع مظفر گڑھ میں 55 سالہ غلام قادر نامی شخص نے نویں جماعت کے امتحانات میں شریک ہو کر ثابت کر دیا کہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی۔
انہوں نے لکھا کہ یہ آپریشن ایران کے جوہری مراکز کی مکمل تباہی کا باعث بنا
اسرائیل، روس اور امریکا عالمی انسانی حقوق کی تباہی میں پیش پیش ہیں