• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان نے بدلتی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں کا اجلاس بلا لیا


وزیراعظم عمران خان نے ملک کی بدلتی سیاسی صورتحال پر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

وزیر اعظم نے پارٹی رہنماؤں اورحکومتی ترجمانوں کا کچھ دیر بعد اجلاس بلا لیا۔

اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت اور بات چیت ہوگی۔

وزیر اعظم پارٹی رہنماؤں کو سینیٹ الیکشن طریقہ کار میں تبدیلی سے آگاہ کریں گے۔

تازہ ترین