• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیاض چوہان سے محکمہ کالونیز کا قلمدان واپس لے لیا گیا


وزیر جیل خانہ جات فیاض چوہان سے محکمہ کالونیز کاقلمدان واپس لے لیا گیا۔

پنجاب کابینہ میں دو نئے وزراء کو قلمدان سونپ دیئے گئے۔ وزارتوں کے قلمدان کا  نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔


نوٹیفکیشن کے مطابق سید یاور عباس بخاری کو محکمہ سوشل ویلفیئر اور بیت المال کا قلمدان سونپ دیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق  خیال احمد کاسترو کو محکمہ کالونیز اور ثقافت کی وزارت دے دی گئی۔

تازہ ترین