سیف کے میڈیکل فارم پر اپنا نام لکھوانے والے افسر زیدی کون ہیں؟
سیف علی خان کے دوست اور بزنس پارٹنر افسر زیدی ان افراد میں شامل ہیں جو سیف پر حملے اور انکے زخمی ہونے کے اسپتال میں علاج کے دوران سب سے پہلے اسپتال پہنچے۔ تاہم اب یہ سوال کیا جا رہا ہے کہ افسر زیدی کون ہیں اور وہ حملے بعد سے خبروں میں کیوں ہیں۔