• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماڈرنا کی کورونا ویکسین نئی قسم کےکورونا کےخلاف بھی مددگار

امریکا کی بائیوٹیکنالوجی کمپنی ’ماڈرنا‘ کا کہنا ہے کہ ہماری تیار کی گئی کورونا وائرس ویکسین تیزی سے پھیلتے نئی قسم کے کورونا کے خلاف بھی مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔


ماڈرنا کمپنی کے مطابق توقع کی جارہی ہے کہ ویکسین سے پیدا ہونے والی قوت مدافعت کورونا کی نئی قسم کیخلاف بھی مؤثر ہوگی۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ نئی قسم کےکورونا کے خلاف ویکسین کی افادیت جانچنے کیلئے ٹیسٹنگ شروع کریں گے۔

تازہ ترین