• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم نے لینڈمافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان  نے لینڈ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

حکومتی ترجمانوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ  مسلم لیگ ن میں بڑے قبضہ مافیا وجود ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ قبضہ مافیاکیخلاف کارروائی کی تومعلوم ہوامسلم لیگ ن کےایم این ایز شامل ہیں۔


عمران خان نے کہا کہ  قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔

وزیراعظم نے  پارٹی رہنماؤں کو اپوزیشن کو بے نقاب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ  ان کے کارنامے عوام کو بتائیں۔

تازہ ترین