• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیل سے بہتر تعلقات کے خواہاں فلسطین پالیسی ریڈ لائن ہے، ترک صدر

کراچی (نیوز ڈیسک) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اسرائیل سے بہتر تعلقات کے خواہاں ہیں لیکن فلسطین پالیسی ہماری ریڈ لائن ہے۔ استنبول میں نماز جمعہ کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں ترک صدر کا کہنا تھا کہ فلسطین پالیسی ہماری ریڈ لائن ہے اور اسرائیل کی فلسطین پالیسی کو قبول کرنا ہمارے لیے ناممکن ہے۔

تازہ ترین