• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکپتن: دوست سے مل کر شوہر کو جلاکر قتل کرنے والی ملزمہ گرفتار

پاکپتن میں دوست کے ساتھ مل کر شوہر کو جلا کر قتل کرنے والی ملزمہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ  نے چند روز قبل اپنے شوہر اور اس کے کزن کو گھر میں آگ لگادی تھی۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے میں شوہر جھلس کر جاں بحق اور اس کا کزن زخمی ہوگیا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ  ملزمہ کے دوست کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

تازہ ترین