• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (جنگ نیوز) جنوبی افریقی بیٹسمین ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد 199کلب کے 13ویں رکن بن گئے۔ وہ سری لنکا کے خلاف ایک رن کی کمی سے ڈبل سنچری نہ کرسکے۔ ان سے قبل مدثر نذر، اظہر الدین، میتھیو ایلیٹ، سنتھ جے سوریا، اسٹیو وا، اینڈی فلاور، یونس خان، ایان بیل، کمار سنگاکارا، اسٹیون اسمتھ،کے ایل راہول اور ڈین ایلجر اس فہرست میں شامل تھے۔

تازہ ترین